بلوچستان کے پہاڑوں سے عرب کے ریگستانوں تک کا سفر ۔
بلوچستان کے پہاڑوں سے عرب کے ریگستانوں تک کا سفر ۔ تحریر ایم یونس عابد اس جہاں میں کامیاب وہی ہوجاتے ہیں جو ہر میدان میں جہدوجہد مسلسل کیساتھ کام کرتے ہیں ۔ بلوچستان کے پہاڑوں سے لیکر عرب کے ریگستانوں تک کا سفر یہ کہانی بلوچستان کے ایک ایسی بےمثال قابل فخر باہمت نوجوان خاتون کی ہے جس نے بہادری سے اپنے راستے میں روکاوٹ چٹانوں کو بھی زرہ کردی ۔ کہتے ہیں کہ جب انسان میں کسی چیز کو پانے کی جنون پیدا ہو تو اس کےلیے بحر و بر کیا وہ فلک تک بھی تک جاسکتا ہے اپنی منزل کو سر کرنے کےلیے ڈاکٹراقصیٰ شاہوانی صاحبہ اس کی زندہ مثال ہے ہمارے سامنے ۔ ڈاکٹر صاحبہ ایک ایسی بہادر باہمت خاتون ہے جس نے درد انسانیت کی خاطر سنگ زار اور پرخار راستوں پر چلنے کو قبول کی ۔ ان کی کامیابی کے پیچھے کئی تلخ کہانی بھی ہے۔ ڈاکٹر اقصیٰ شاہوانی قدرتی وسائل سے مالامال بدقسمت بلوچستان کے ضلع خضدار میں آنکھیں کھولی لی پدر شفقت کے سائے میں پلتے ہوئے بڑی ہوئی باپ نے انہیں جب مقامی سکول میں داخل کی تو وہ اپنی کلاس میں ہمیشہ تعلیم حاصل کرنے میں نمایا رہی تو آگے ان کی دلچسپی شعبہ طب میں بڑھتی چل...