WPC
بیلہ ولپٹ کے مقام پر ڈکیت گروہ کا راج ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹ لیا مسافر بس کو روکنے کی کوشش نہ رکنے پر فائرنگ کر دی بس کے باڈی اور ٹائر پر گولیاں لگی ۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ٹرک ڈرائیوروں نے روڈ بلاک کر دیا ۔ ذرائع
Comments
Post a Comment