وڈھ سٹی اور شاہ نورانی کو بچاؤ



 شاہ نورانی میں  ماوا بھیچنے والوں کا راج منشیات فروش


آخر قدم جمانے میں کامیاب ہوگئے  شاہ نورانی اور محبت فقیر کے بازار میں ماوا بھیجنا اب بلکل آسان کیونکہ یہاں کا انتظامیہ بلکل خاموش ہے  اور  کوئی نہیں جو اس منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن لے  ہم پہلے بھی اپیل کر چکے ہیں اب ایک بار پھر سے اپیل کر رہے ہیں کہ ان ماوا بھیجنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لی جائے ہم محترم جناب ڈپٹی کمشنر خضدار (ر) میجر محمد الیاس کبزئی صاحب  اسسٹنٹ کمشنر وڈھ محمد اقبال کھوسہ صاحب سردار اخترجان مینگل سردار زادہ گورگین مینگل اور سردار اسدجان مینگل سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ان منشیات فروشوں کے خلاف نوٹس لی

Comments