وڈھ۔لسبیلہ یونیورسٹی کے لوہر اسٹاف نے تمام سرگرميوں سے بائيکاٹ کرکے احتجاج کی

 ۔




وڈھ ۔۔لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے لوہر اسٹاف          تنخواہوں کا معاملہ حل نہ ہوسکیں۔ تنخواہوں کے ساتھ ساتھ لوہر اسٹاف سے چھ گھنٹے کے بجائے بارہ گھنٹے ڈیوٹی کرنے پر مجبور کررہے  ہیں۔ آج لوہر اسٹاف نے تمام سرگرميوں سے بائيکاٹ کرکے احتجاج کی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2017 سے اب تک ہمیں وہی تنخواہ مل رہی ہے اور ایک روپے تک کا اضافہ نہیں ہوا۔ جس کو چھ گھنٹے ڈیوٹی کرنا تھا لیکن ہم سے بارہ گھنٹے ڈیوٹی لےرہے ہیں۔ کیمپس میں صرف ایک سیکورٹی ہے مگر ان کو بھی برابر تنخواہ نہیں ملتی۔ لوہر اسٹاف نے احتجاج کرتے ہوٸے کہاکہ ہم وی سی سے اپیل کرتے ہیں ان مسائل کا نوٹس لیں۔ احتجاج کرنے والوں کو کیمپس کے ڈائریکٹر شیر احمد بنگلزٸی نے یقین دھانی کرکے احتجاج ختم کردیا۔

Comments