وڈھ اسسٹنٹ کمشنر وڈھ عطاٸی ڈاکٹروں کے خلاف کارواٸی
وڈھ جناب کمشنر قلات ڈویژن داٶد خان خلجی اور ڈپٹی کمشنر خضدار جناب میجر ریٹاٸرڈ محمد الیاس کبزٸی کے احکامات پراسسٹنٹ کمشنروڈھ محمد اقبال کھوسو کا وڈھ میں غیر مستند و اطاٸی ڈاکٹروں اور بےلاٸیسنز میڈیکل سٹورز کے خلاف کاررواٸی زاٸد المیعاد ادویات کی برآمدگی پرمتعدد میڈیکل سٹورز سیل
Comments
Post a Comment